مشہور ہے کہ حضرت سلیمان کا تخت ہوا کے دوش پر اڑا کرتا تھا۔ شیخ سعدی فرماتے ہیں-
نہ خود سریر سلیمان بہ باد رفتی و بس
کہ ہر کجا کہ سریراست می رود بر باد
(ترجمہ- صرف حضرت سلیمان کا ہی تخت ہوا میں نہیں اڑا کرتا تھا، جہاں کہیں بھی کوئی تخت ہے وہ ہوا میں اڑ جاتا ہے(برباد ہو جاتا ہے)- ہندوستانی ادب میں بھی مشہور ہے کہ اندر کا تخت بھی ہوا میں اڑا کرتا تھا-
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.