Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

طوفان نوح یا کشتی نوح

نا معلوم

طوفان نوح یا کشتی نوح

نا معلوم

MORE BYنا معلوم

    حضرت نوح کی قوم بتوں کی پرستش کرتی تھی- انہوں نے اپنی قوم کو توحید کا پیغام دیا- صرف بیاسی (82) لوگوں کے علاوہ کوئی ان سے متفق نہ ہوا- جب باقی لوگ انہیں تنگ کرنے لگے تب عذاب الہی نازل ہوا- ایک تندور میں سے پانی پھوٹ نکلا اور موسلادھار بارش ہوئی- سب کچھ تہہ آب چلا گیا- حضرت نوح نے پہلے ہی ایک کشتی تیارکر لی جس میں انہوں نے اپنے بیاسی (82) ساتھیوں کو بیٹھا دیا اورساتھ ہی ہرمخلوق خدا کا ایک جوڑا بھی رکھ دیا- کشتی پانی پر تیرنے لگی- سارے مخالفین ڈوب گئے- حضرت نوح کا بیٹا، کنعان، والد کے بار بار کہنے پر بھی کشتی پر سوارنہیں ہوا اور اسے بھی ایک لہر بہا لے گئی- پانی کم ہونے پر کشتی جودی پہاڑ سے جا لگی-

    نسل انسانی کی دوبارہ بہبود و ترقی ہوئی تھی اس لۓ حضرت نوح کو آدم ثانی یعنی دوسرا آدم بھی کہتے ہیں-

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے