خواجہ نورالدین محمد
دلچسپ معلومات
تذکرہ مشائخِ بنارس
بڑے صاحبِ نسبت بزرگ معلوم ہوتے ہیں، محلہ قزاقی پورہ متصل لاٹ بھیرو آپ کا مزار مبارک ۴ ۱؍۲ فٹ لمبا اور۲ ۱؍۲یہ فٹ چوڑا اور اسی قدر بلند ہے، مزار کے اوپر یہ قطعۂ تاریخ کندہ ہے، البتہ ایک مصرع بالکل مٹ گیا ہے۔
بوقتِ جاں سپردن خواجہ نورالدین محمد را
عجب نبود کہ ماند تا بروز حشر نام دے
خرد گفتہ بہشت جاوداں باشد مقام دے
۷۷۹ھ
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.