حضرت شیخ عبدالمؤمن کشمیری
دلچسپ معلومات
تذکرہ مشائخِ بنارس
وطن مالوف کشمیر تھا، وہاں سے بنارس تشریف لائے، مخدوم طیب کے خاص متوسلین اور مصاحبین میں سے تھے، صاحبِ کرامات اور جامع مقامات تھے، پہلے ایک عرصہ تک ملازمت شاہی میں رہے، اس کے بعد مخدوم طیب کی خدمت میں رہے اور ریاضت و مجاہدہ کی منزلیں طے کیں، ساری زندگی اتباع سلف میں منہمک رہے اور مخدوم کی خدمت کرتے رہے، تاریخ وفات ۲۸ یا ۲۹ ذی قعدہ بوقت عصر ۱۰۸۰ھ ہے، منڈواڈیہہ میں مخدوم طیب کے قبہ مزار کے قریب مدفون ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.