خواجہ محمد طاہر
دلچسپ معلومات
تذکرہ مشائخِ بنارس
بن شیخ چاند بن حافظ حبیب اللہ بن بندگی فرید بنارسی آپ مخدوم شاہ طیب کے خاص مریدوں میں سے ہیں، ایک عرصے تک شریعت آباد میں حجرہ بنا کر سکونت کی تھی، خواجہ مبارک سوندہو کے احاطہ مزار (واقع بھدؤں) میں آپ کا مزار ہی سنگم پر ایک مسجد اور خانقاہ بھی تعمیر کرائی تھی، غالباً مسجد کے متصل آپ کے والد ماجد شیخ چاندہ کا مزار ہے، جس کو عوام نے چندن شہید کے نام سے مشہور کیا ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.