حضرت میر محمد غوث
دلچسپ معلومات
تذکرہ مشائخِ بنارس
آپ مولانا محمد وارث رسولنما کے خاص متوسلین میں سے ہیں، مولانا کے آپ رشتہ میں ہمشیر زادہ تھے، آپ پر مولانا کی خاص شفقت و عنایت تھی، تھوڑی مدت میں اپنے وقت کے مشاہیر سے علوم ظاہری کی تکمیل فرمائی اور مولانا سے بیعت فرمائی پھر ریاضت میں مشغول ہوگیے، دو سال کی مدت میں سلوک و معارف طریقہ اویسیہ وارثیہ کو بتمامہٖ حاصل کیا تھا، تاریخ انتقال نویں ماہ رجب ۱۱۳۰ھ مدفن مولانا کے جوار ہی میں ہے، آپ کے خطابات غوث الطریقت، غوث العالم ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.