Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حضرت شاہ خدا بخش

عبدالسلام نعمانی

حضرت شاہ خدا بخش

عبدالسلام نعمانی

MORE BYعبدالسلام نعمانی

    دلچسپ معلومات

    تذکرہ مشائخِ بنارس

    سلسلۂ خلافت تاج العارفین پیر مجیب اللہ قادری کے واسطے سے مولانا محمد وارث رسولنما تک پہنچتا ہے، نسب نامہ بواسطہ شیخ زین الدین نصیرالدین چراغِ دہلی سے ملتا ہے، وطن پھلواری شریف تھا لیکن قیام بنارس میں رہا، بوقت ظہر رجب ۱۲۳۱ھ میں وصال فرمایا، مولانا کے چبوترہ مزار کے نیچے مدفون ہیں، آپ کے لوح مزار پر عربی خط میں یہ عبارت تحریر ہے کہ

    ’’حضرت شاہ خدا بخش شہباز طریقت مولانا رسولنما‘‘

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے