Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

شاہ کریم اللہ بنارسی

عبدالسلام نعمانی

شاہ کریم اللہ بنارسی

عبدالسلام نعمانی

MORE BYعبدالسلام نعمانی

    دلچسپ معلومات

    تذکرہ مشائخِ بنارس

    آبائی وطن ظہورآباد ضلع غازی پور ہے، تحصیل علوم کی غرض سے الہ آباد آئے اور علوم ظاہری و باطنی سے فراغت حاصل فرمائی، وہاں شاہ قطب الدین الہ آبادی کی خدمت میں رہ کر مرید ہوگیے پھر ریاضت و مجاہدہ میں مشغول ہوئے، اس اثنا میں زیارت حرمین شریفین سے مشرف ہوئے، آپ نے ۷ حج فرمایا تھا اور آخری حج کے سفر میں راستہ میں ۱۲۲۹ ھ میں بعمر ۶۰ سال وفات پائی، آپ کی اہل خانہ بڑی نیک اور عابدہ تھیں، ظہورآباد سے ان کو رخصت کرا کر بنارس لائے اور انہیں کے بطن سے شاہ عبدالاعلیٰ بنارسی کی ولادت ہوئی، جن کی اولاد کا سلسلہ اب تک قائم ہے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے