شیخ حسن بنارسی
دلچسپ معلومات
تذکرہ مشائخِ بنارس
شیخ حسن کے آپ چھوٹے بھائی ہیں، ان دونوں بھائیوں کو اگر چہ مخدوم طیب سے براہ راست ارادت حاصل نہ تھی مگر اعتقاد و محبت اس قدر تھا کہ جو ارادت سے بھی بالا تر تھا البتہ خرقہ خواجگانِ چشت مخدوم طیب نے پہنایا، مرید مولانا محمد رہتگی کے تھے جو اپنے وقت کے صاحبِ کرامات اور افاضل علما میں تھے، ساری زندگی قناعت اور خدمت خلق میں بسر فرمائی اور عوام میں قبولیت کے نظر سے دیکھے گیے، اکثر سلاسل کے طریقے آپ نے معلوم فرمائے اور ایک مدت تک اپنے نفس کو مقید رکھا، مرتب ’’گنج ارشدی‘‘ لکھتے ہیں کہ قلعہ کہنہ (راج گھاٹ) میں آپ کا مزار ہے اور میں نے زیارت کی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.