Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ہادی علی ہفت قلم بنارسی

عبدالسلام نعمانی

ہادی علی ہفت قلم بنارسی

عبدالسلام نعمانی

MORE BYعبدالسلام نعمانی

    دلچسپ معلومات

    تذکرہ مشائخِ بنارس

    بن محمد مہدی خوش نویس بن مولوی عظیم بنارسی، گلی دیو متصل پرانی عدالت بنارس میں ۱۲۱۴ھ کو پیدا ہوئے حسن شعور کو پہنچے تو والد بزرگوار کے ایما سے علمائے فرنگی محل کی خدمت میں رہ کر علوم کی تکمیل کی پھر حافظ محمد ابراہیم مشہور خوش نویس سے مشق کی اور شہرت حاصل کی، آپ کے لکھے ہوئے قرآن مجید چھپ کر اس وقت ہندوستان میں موجود ہیں، بڑے بڑے کاتب آپ کے شاگرد تھے، ۱۲۳۴ھ میں بنارس سے قطع تعلق کر لیا اور لکھنؤ میں مکان خرید کر وہیں سکونت اختیار کی، اس کے بعد سلوک کی طرف متوجہ ہوئے اور سلسلۂ چشتیہ میں خواجہ حسن چشتی مودودی لکھنوی سے بیعت کی، ۱۲۸۶ھ میں انتقال کیا اور کاکوری میں دفن ہوئے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے