Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

ابوالبرکات بنارسی

عبدالسلام نعمانی

ابوالبرکات بنارسی

عبدالسلام نعمانی

MORE BYعبدالسلام نعمانی

    دلچسپ معلومات

    تذکرہ مشائخِ بنارس

    بن مولانا فضل امام حنفی مجددی بہاری ثم البنارسی، علمائے صالحین میں سے تھے، ہندوستان میں علوم کی تحصیل کرنے کےبعد حرمین شریفین کی زیارت کے لیے تشریف لے گیے، دو مرتبہ حج فرمایا اور مصر، قاہرہ، شام اور قدس شریف تشریف لے گیے، ۱۲۷۹ھ میں ہندوستان تشریف لائے پھر دو بارہ مدینہ طیبہ ہجرت فرما گئے، آپ کا سلسلۂ بیعت شیخ عبدالرشید بن شاہ احمد سعید مجددی دہلوی سے ہے، آپ نے مدینہ طیبہ ہی میں چند کتابیں تصنیف فرمائیں، جن میں برکات الانس لزائری القدس اور کتاب الرحلۃ ہے، فارسی میں برکات اور اربن الحرمین مناسک حج میں تصنیف فرمائی، صفر کی آخری رات میں ۱۲۸۹ھ میں مدینہ منورہ میں انتقال فرمایا۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے