حضرت مخدوم تاج الدین
دلچسپ معلومات
تذکرہ مشائخِ بنارس
آپ کا مزار مبارک بنارس کی عیدگاہ لاٹ کے عقب میں مخدوم شاہ کے نام سے کافی مشہور ہے، آپ حضرت شرف الدین احمد یحییٰ منیری کے خلفا میں سے ہیں، خلافت حاصل کرنے کے بعد بنارس میں قیام پذیر ہو کر مخلوق کو اپنے فیوض و برکات سے مالا مال فرماتے رہے، ہر سال۷ صفرالمظفر کو عرس ہوتا ہے، ملفوظاتِ حضرت یحییٰ منیری میں آپ کا مختصر تذکرہ ہے، تفصیلی حالات کہیں نہ مل سکے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.