شاہ غریب حسین بنارسی
دلچسپ معلومات
تذکرہ مشائخِ بنارس
بنارس کے ایک مرد عارف اور درویش با خدا تھے، بابو جگت نرائن سنگھ (رئیسِ اعظم، بنارس) آپ سے بڑی عقیدت رکھتے تھے، چنانچہ آپ کی یادگار میں ایک مسجد بھی بنوائی اور جگت گنج اس محلہ کا نام انہیں کے نام سے موسوم ہوا، آپ عجیب درویش تھے کہ ہندو مسلمان دونوں کو اعتقاد تھا، ۱۲۰۵ھ میں وفات پائی اور جگت گنج کی اسی مسجد کے اندر مدفون ہوئے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.