شاہ شمس الحق چشتی بنارسی
دلچسپ معلومات
تذکرہ مشائخِ بنارس
آپ شاہ صابر علی بنارسی کے اکلوتے فرزند ہیں، ۱۳۱۵ھ شاہ قطب علی سے مرید ہوئے، خلافت اور ہر چہار خاندان کی اجازت بھی پائی، آپ کی ذات سے اہل بنارس فیض یاب ہوئے تصوف میں آپ نے اکثر رسائل تصنیف فرمائے ہیں، ۷ صفرالمظفر ۱۳۱۶ھ میں انتقال فرمایا اور اپنے والد ماجد شاہ صابر علی کے قبہ مزار کے اندر مدفون ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.