Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حضرت شیخ عبداللہ بنارسی

عبدالسلام نعمانی

حضرت شیخ عبداللہ بنارسی

عبدالسلام نعمانی

MORE BYعبدالسلام نعمانی

    دلچسپ معلومات

    تذکرہ مشائخِ بنارس

    آپ کا سلسلۂ نسب حضر ابو بکر صدیق تک پہنچتا ہے، حضرت مخدوم سید اشرف جہاں گیر سمنانی کے خلفا میں سے ہیں اور حضرت کے حکم سے کچھوچھہ سے بنارس تشریف لائے، ’’لطائفِ اشرفی‘‘ میں آپ کے مختصر حالات اور مناقب درج ہیں اور عبارت درج ہے۔

    ’’دے قدوہ علماء صدیقی و زبدہ فصحائے روزگار بود، از خلفائے حضرت کبرائے ایشانند‘‘

    ترجمہ : وہ علما کے پیشوا اور صدیقی النسل اور زمانہ کے فصحا میں سے تھے، آپ کے بڑے خلفاء میں سے ہیں۔

    آپ کے مزار کا اب تک باوجود تلاش پتہ نہ چل سکا۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے