حضرت شاہ نور محمد
دلچسپ معلومات
تذکرہ مشائخِ بنارس
آپ کا مزار معروف جگہ شکر تالاب میں ہے، مولانا عبدالحمید فریدی پانی پتی نے اس مزار پر عرس کا سلسلہ شروع کیا تھا اور اس کے متصل ہی ایک خانقاہ بھی تعمیر کرائی، حالات کہیں نہ مل سکے، زبانی طور پر جو روایات ملی ہیں، ان سے معلوم ہوا کہ جہاں گیر بادشا کے وقت میں بنارس تشریف لائے اور حضرت شاہ رفیع الدین کے سلسلۂ مداریہ میں بیعت کی تھی۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.