تذکرہ حضرت شیخ میاں بن حکیم اودھی
دلچسپ معلومات
’’مختصر تاریخِ مشائخ اودھ‘‘ سے ماخوذ۔
حضرت شیخ میاں بن حکیم اودھی کے تفصیلی حالات میں صاحب ’’تذکرۃ العابدین‘‘ نے آپ کے متعلق کل چار سطریں ہی لکھی ہیں جو بلفظہ یہ ہیں۔
’’شیخ میاں بن حکیم اودھی قدس العزیز آپ خلیفۂ اعظم حضرت سید صدالدین اودھی کے اور پیر حضرت درویش محمد بن قاسم اودھی (مرشد) شیخ عبدالقدوس گنگوہی کے ہیں، آپ قطب الاقطاب خوارق و مظہر کرامات تھے، آپ سے بڑا فیض ہوا اور تمام مخلوق آپ کی مطیع و منقاد تھی اور عمر شریف آپ کی ڈیڑھ سو سال کی ہوئی، وفات آپ کی جمادی الآخر ۸۸۹ھ ۹۰۱ھ میں ہوئی مزار اودھ میں ہے‘‘
- کتاب : مختصر تاریخ اودھ (Pg. 84)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.