Font by Mehr Nastaliq Web

تذکرہ حضرت سید صدرالدین اودھی

ڈاکٹر رضی احمد کمال

تذکرہ حضرت سید صدرالدین اودھی

ڈاکٹر رضی احمد کمال

MORE BYڈاکٹر رضی احمد کمال

    دلچسپ معلومات

    ’’مختصر تاریخِ مشائخ اودھ‘‘ سے ماخوذ۔

    حضرت سید صدرالدین اودھی زبردست عالم دین، بلند پایہ شیخ اور صاحبِ کشف و کرامات ولی تھے، عشق و محبت زہد و تقویٰ آپ کی زندگی کا شعار تھا، حضرت مخدوم سید محمد گیسو دراز (متوفیٰ ۸۲۵ ھ) کے اجل خلفا میں آپ کا شمار ہوتا ہے، نویں صدی ہجری کے نصف اول میں جن مشائخ و علما نے دعوت و ارشاد کی خدمت نمایاں طور پر انجام دی ہے، ان میں مولانا سید صدرالدین اودھی بطور خاص قابل ذکر ہیں، اللہ کے بندوں کو آپ کے فیوض ظاہری و باطنی سے بہت فائدہ پہنچا، ۱۵؍ ربیع الاول۸۶۰ھ کو آپ کا وصال ہوا، مدفن اجودھیا میں ہے۔

    مأخذ :
    • کتاب : مختصر تاریخ اودھ (Pg. 80)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے