Font by Mehr Nastaliq Web

تذکرہ حضرت شیخ سعداللہ اودھی

ڈاکٹر رضی احمد کمال

تذکرہ حضرت شیخ سعداللہ اودھی

ڈاکٹر رضی احمد کمال

MORE BYڈاکٹر رضی احمد کمال

    دلچسپ معلومات

    ’’مختصر تاریخِ مشائخ اودھ‘‘ سے ماخوذ۔

    حضرت شیخ سعداللہ اودھی کے حالات معلوم نہ ہو سکے، ممکن ہے مرأۃ الاسرار یا بحر ذخار میں ان کا تذکرہ اور تفصیلی حالات ہوں مگر اس وقت یہ کتابیں پیش نظر نہیں ہیں۔

    مولانا عبدالحیٔ حسنی نے شیخ محمد بن قاسم اودھی (المعروف بہ شیخ درویش) کے تذکرہ میں ضمناً گلزارِ ابرار کے حوالہ سے لکھا ہے کہ

    ’’یہ شیخ فتح اللہ اودھی کے خلیفہ تھے‘‘

    ’’تذکرۃ العابدین‘‘ کے مصنف لکھتے ہیں کہ

    ’’آپ خلیفہ شیخ فتح اللہ اودھی کے ہیں، آپ بہت بڑے مشائخ طریقت تھے مگر اپنا حال ہمیشہ پوشیدہ رکھا، کسی پر یہ ظاہر نہ ہوا کہ آپ کا کیا حال اور طریق ہے، وفات آپ کی ۱۷؍ ذیقعدہ ۸۵۰ھ میں ہوئی اور مزار اودھ میں ہے‘‘

    مأخذ :
    • کتاب : مختصر تاریخ اودھ (Pg. 74)

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے