تذکرہ حضرت مولانا قوام الدین اودھی
دلچسپ معلومات
’’مختصر تاریخِ مشائخ اودھ‘‘ سے ماخوذ۔
حضرت مولانا قوام الدین معروف بہ یک دانہ شیخ شمس الدین بن یحییٰ کے تلمیذ اور سلطان المشائخ کے مرید تھے، سلطان المشائخ انہیں ’’مرد صالح‘‘ کہا کرتے تھے، خادم و نوکر کے قطعاً محتاج نہیں تھے، اپنا سارا کام خود اپنے ہاتھوں کر لیا کرتے تھے، اکثر اوقات ذکر و مراقبہ میں مشغول رہتے، مجاہدہ و ریاضت کا عالم یہ تھا کہ کھانے میں آس (یچھ) پر اکتفا کرتے تھے، تفصیلی حالات دستیاب نہیں، سیرالاؤلیا میں بس یہی چند سطریں ان کے حالات میں ملتی ہیں۔
- کتاب : مختصر تاریخ اودھ (Pg. 49)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.