تذکرہ حضرت شیخ محمد بن عارف
دلچسپ معلومات
’’مختصر تاریخِ مشائخ اودھ‘‘ سے ماخوذ۔
حضرت شیخ احمد عارف کے انتقال کے بعد ان کے صاحبزادے شیخ محمد اپنے والد و مرشد کے جانشین و خلیفہ ہوئے، جن کے ذریعے سلسلۂ صابریہ کو شیخ عبدالقدوس گنگوہی جیسا مؤسس ثانی نصیب ہوا یعنی شیخ عبدالقدوس گنگوہی، شیخ محمد عارف کے مشہور و معروف خلیفہ و جانشیں ہوئے، شیخ محمد نے ۸۹۸ھ موافق ۱۴۹۲ء میں انتقال فرمایا اور اپنے دادا اور والد کے قریب دفن ہوئے۔
- کتاب : مختصر تاریخ اودھ (Pg. 104)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.