Sufinama

حضرت مخدوم شیخ صالح

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

حضرت مخدوم شیخ صالح

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-101

    حضرت مخدوم شیخ صالح صاحبِ نسبت بزرگ تھے۔

    خاندانی حالات : آپ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت کے خاندان سے ہیں۔

    والد ماجد : حضرت برہان الدین قطبِ عالم آپ کے والد ماجد ہیں۔

    نامِ نامی : آپ کا نام شیخ صالح ہے۔

    تعلیم و تربیت : والد ماجد کی نگرانی میں ابتدائی تعلیم ہوئی اور والد ماجد سے آپ نے تربیت پائی۔

    بیعت و خلافت : آپ اپنے والد ماجد کے مرید اور ان ہی سے خرقۂ خلافت پایا۔

    بھائی : آپ کے کئی سوتیلے بھائی تھے، حضرت شاہ حامد آپ کے سگے بھائی ہیں۔

    مزارِ مبارک : آپ کا مزارِ مبارک بٹوہ میں ہے۔

    سیرت : آپ صاحبِ کشف و کرامت تھے، اسرارِ الٰہی کے ہمراز تھے، علومِ ظاہری و باطنی سے آراستہ تھے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے