Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حضرت نتھن شاہ

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

حضرت نتھن شاہ

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-108

    حضرت نتھن شاہ صاحبِ نسبت بزرگ تھے۔

    آپ ایک مدت تک بھروچ میں رہے، لوگوں سے میل جول کم رکھتے تھے، بھروچ سے ترکِ سکونت کرکے سورت تشریف لائے اور سورت میں سکونت اختیار کی۔

    مزار : آپ کا مزار سورت میں ہے۔

    سیرت : آپ مجذوب تھے جو کچھ زبان سے نکالتے ویسا ہی ہوتا، ہر وقت ایک وجدانی کیفیت طاری رہتی تھی۔

    کرامات : آپ صاحبِ کشف و کرامات تھے، حیاتِ ظاہری میں آپ کی یہ کرامت دیکھ کر لوگ دم بخود رہ جاتے تھے کہ آپ اپنے پیٹ سے اپنی آنتیں نکالتے اور ان کو دھوتے اور پھر ان کو پیٹ میں رکھ لیتے تھے، آپ کے وصال کے بعد ایک مرتبہ وہاں ایسی آگ لگی کہ بجھائے نہ بجھتی تھی، آگ بڑھتے بڑھتے آپ کی درگاہ کے پاس آ پہنچی اور وہاں آکر خود بخود بجھ گئی۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے