حضرت پیر علمِ قرآن
دلچسپ معلومات
تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-12
پٹن میں دو بزرگوں کے مزارت مشہور ہیں، یہ مزارات نام سے مشہور نہیں ہیں بلکہ پیرِ قرآن کہلاتے ہیں، دونوں مزارات خان سرور تالات کے مغرب کی طرف حضرت شاہ عبداللطیف کے مزار کے قریب واقع ہیں۔
مزار : پٹن میں ہے۔
کرامت : آج بھی ان مزارات سے فیض جاری ہے، جن بچوں کی زبان لکنت کرتی ہے یا وہ بچے جو بول نہیں سکتے ان کو شکر اور گڑ ان مزارات پر لگا کر چٹاتے ہیں، ایک مزار پر شکر لگائی جاتی ہے اور دوسرے پر گڑ لگایا جاتا ہے اور پھر ان بچوں کو چٹایا جاتا ہے، وہ بچے اچھے ہو جاتے ہیں، اگر لکنت ہے تو دور ہوجاتی ہے اور اگر بول نہیں سکتے تھے تو بولنے لگتے ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.