حضرات تابعین
دلچسپ معلومات
تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-13
حضرات تابیعن کے مزارات کا صحیح پتہ نہیں چلتا، صحابۂ کرام کو جن لوگوں نے دیکھا وہ تابعین کہلاتے ہیں، سورت میں حضرت سید فتح اللہ جیلانی کا مزار ہے، آپ کے متعلق یہ مشہور ہے کہ عرب سے سورت آئے اور وہاں تبلیغ کی، تابعین کے مزارات کا پتہ درویشوں کو بذریعہ کشف معلوم ہوا، تابعین کا مزار سورت میں ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.