Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حضرت حاجی ناصر

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

حضرت حاجی ناصر

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-18

    حضرت حاجی ناصر کی خانقاہ کھنبائت میں بہت مشہور تھی، ابن بطوطہ نے اس کا ذکر کیا ہے، حضرت حاجی ناصر عراق کے رہنے والے تھے، عراق کے شہر دیاریکر سے ہندوستان آئے اور کھنبائت میں سکونت اختیار کی، آپ نے کھنبائت میں حلقۂ درس و تدریس قائم کیا اور ساتھ ہی ساتھ خانقاہ بنا کر اپنے مریدین و معتقدین کے ساتھ خانقاہ میں ذکر و فکر میں مشغول رہتے تھے، مراقبہ پر زور دیتے تھے، رشد و ہدایت، تعلیم و تکلقین سے بھی بے خبر نہیں رہتے تھے، آپ مبلغ بھی تھے اور آپ کی تبلیغ کے اثرات سے بہت لوگ متاثر و مستفید ہوئے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے