Sufinama

خواجہ اسحٰق

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-22

    حضرت خواجہ اسحٰق کی خانقاہ کھنبائت میں مشہور و معروف تھی، ابنِ بطوطہ نے آپ کی خانقاہ کا ذکر کیا ہے، آپ کی خانقاہ کھنبائت میں رشدوہدایت کا مرکز تھی۔

    آپ کی خانقاہ میں ذکروفکر، مراقبہ، عبادت اور دیگر اشغال کے لئے اوقات مقرر تھے، طریقت سے بہت سے لوگ مستفید ہوئے، آپ ایک درویشِ کامل تھے جو لوگوں کو حق کی طرف محبت سے بلاتے تھے، آپ کی خانقاہ میں لوگوں کا اژدہام رہتا تھا اور فقیروں کو لنگر تقسیم ہوتا تھا۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے