حضرت شیخ رکن الدین مجذوب
دلچسپ معلومات
تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-48
حضرتِ شیخ رکن الدین مجذوب صاحبِ کشف و کرامات بزرگ تھے، جذب کی حالت میں جیسا کہ مجذوبوں کا قاعدہ ہے وہ دیکھتے اور سنتے تھے کہ جو اور نہ دیکھ سکتے تھے اور نہ سن سکتے تھے، جو کچھ کہتے ویسا ہی ہوتا، پٹن میں آپ کا بہت شہرہ تھا۔
مزار : حضرتِ مخدوم حسام الدین کے مزار کے پاس آپ کا مزار ہے، آپ کا وصال 27 رمضان کو ہوا، سال نہ معلوم ہوسکا۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.