حضرت شاہ شرف
دلچسپ معلومات
تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-60
حضرت شاہ شرف کے مکمل حالات نہیں ملتے، اتنا معلوم ہوسکا کہ آپ عباسی خاندان کے ایک معزز فرد تھے۔
نامِ نامی : آپ کا نامِ نامی اسمِ گرامی شاہ شرف ہے۔
وصال : آپ کا وصال 27 رجب 1006 ہجری مطابق 1597 عیسوی کو ہوا، مزارِ پرانوار پٹن میں زیارت گاہِ خاص و عام ہے۔
سیرت : آپ ہمہ وقت اور ہمہ تن عبادت، ریاضت اور ذکر و فکر میں مشغول رہتے تھے، دنیا سے بے خبر اور دنیا والوں سے بے نیاز تھے، آپ زہد و تقویٰ میں بے مثال تھے، صاحبِ کشف و کرامات تھے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.