حضرت احمد بن محمد
دلچسپ معلومات
تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب - 4
حضرت احمد بن محمد صاحبِ حال و قال بزرگ تھے۔
والد : آپ کے والد ماجد کا نامِ نامی اسمِ گرامی محمد ہے۔
نام : آپ کا نام احمد ہے۔
بیعت : آپ حضرت مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کے مرید تھے۔
پٹن میں آمد : آپ گجرات آکر پٹن میں مقیم ہوئے، بہت لوگ آپ سے مستفید و مستفیض ہوئے۔
مزار : آپ کا وصال 8 جمادی الاول کو ہوا، مزار پٹن میں ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.