Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حضرت شرف الدین مشہدی

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

حضرت شرف الدین مشہدی

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

MORE BYڈاکٹر ظہورالحسن شارب

    دلچسپ معلومات

    تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-82

    حضرت شرف الدین مشہدی مقبولِ بارگاہِ ایزدی ہیں۔

    خاندانی حالات : آپ مشہد کے ایک ممتاز خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔

    بیعت و خلافت : آپ حضرت مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کے مرید ہیں اور ان ہی سے آپ کو خرقۂ خلافت عطا ہوا۔

    بھروچ میں سکونت : آپ بھروچ میں آکر رشد و ہدایت میں مشغول ہوئے اور بھروچ میں مستقل سکونت اختیار فرمائی۔

    وفات : آپ 808 ہجری مطابق 1405 عیسوی میں رحمتِ حق میں پیوست ہوئے۔

    سیرت : آپ نے بھروچ میں رہ کر لوگوں تک پیغامِ حق پہنچایا، بہت سے لوگ آپ کے حلقہ میں داخل ہوئے، سہروردی سلسلے کو آپ کی کوشش سے بھروچ میں فروغ ہوا، علومِ ظاہری و باطنی میں بھروچ میں آپ کے مقابلہ کا کوئی نہ تھا۔

    شادی : آپ حضرت مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کے داماد تھے اور مخدوم جہانیانِ جہاں گشت کا سندھ اور گجرات میں وہ اثر اور اقتدار تھا کہ شاہانِ وقت بھی رشک کرتے تھے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے