Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

حضرت غیبن شاہ

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

حضرت غیبن شاہ

ڈاکٹر ظہورالحسن شارب

دلچسپ معلومات

تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-86

آپ کا نام نہیں معلوم، پٹن میں غیبن شاہ کے لقب سے مشہور ہیں، پٹن میں کئی مزارات ایسے ہیں جو غیبن شاہ کے لقب سے پکارے جاتے ہیں، غیبن شاہ کہلانے کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ نام نہ معلوم ہونے کی وجہ سے اور ان کے حالات کا پتہ نہ لگنے کی وجہ سے عوام و خواص میں غیبن شاہ مشہور ہوئے، لوگ ان کے مزارات پر جاتے ہیں اور فیوض و برکات حاصل کرکے مرادیں پاتے ہیں۔

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY
بولیے