حضرت قاضی نورالدین
دلچسپ معلومات
تاریخ صوفیائے گجرات۔ حصہ دوم۔ باب-88
حضرت قاضی نورالدین کھنبائیب کے مشہور بزرگ ہیں، کھنبائت اور کھنبائت کے اطراف و اکناف میں آپ نے نہایت جوش و خروش کے ساتھ لوگوں کو اسلام کی طرف بلایا اور اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے، رشد و ہدایت میں ہمہ تن مشغول رہتے تھے، تبلیغ کو ایک فریضہ سمجھتے تھے، آپ کھنبائت میں حضور کے نام سے مشہور تھے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.