Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

موجدِ قوالی

اکمل حیدرآبادی

موجدِ قوالی

اکمل حیدرآبادی

MORE BYاکمل حیدرآبادی

    دلچسپ معلومات

    کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔

    مشاہیر اہل قلم اس بات پر متفق ہیں کہ قوالی کی طرز امیر خسروؔ کی ایجاد ہے عہدِ خسروؔ سے پہلے جہاں کہیں قوالی کا ذکر آیا ہے وہ قوالی نہیں بلکہ ’’سماع‘‘ تھا لیکن قوالی کی ایجاد کے بعد سماع کا ترجمہ لفظِ قوالی سے کرایا گیا، جس کے باعث قوالی کے سلسلہ میں یہ غلط فہمی پیدا ہوگی کہ غالباً یہ فن خسروؔ سے پہلے کے مروجہ سماع اور خسروؔ کی ایجاد کردہ قوالی میں فن اور طرزِ عبادت کا فرق ہے، حالاں کہ یہ طرزِ عبادت بھی بعضوں کے لیے قابل قبول تھی اور بعضوں کے لیے ناقابل قبول اس کے علاوہ دوسری بات یہ کہ خسروؔ کی قوالی میں ساز و راگ کا باضا بطہ استعمال اور فنِ موسیقی کے تمام قواعد و لوازمات کی پابندی ہے جب کہ سابقہ سماع فنی با ضابطگی سے محروم ہے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے