قوالی کا مقام ایجاد
دلچسپ معلومات
’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔
موجدِ قوالی حضرت امیر خسروؔ کا ارشاد ہے کہ ہندوستان میرا مولد اور میرا وطن ہے، وہ زندگی بھر سلاطین دلی سے وابستہ اور محبتوں کا مرکز بنے رہے، وہ یہیں پیدا ہوئے، اسی زمین پر جیئے اور اسی زمین میں دفن ہوئے، قوالی ان کی ایجاد ہے تو قوالی کا مقامِ ایجاد ہندوستان کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے، ہندوستان وہ ملک ہے جس کی سالہا سال کی روایاتِ مذہبی، تہذیبی اور انسانی ہم آہنگی کے باعث بے مثال قومی یک جہتی کا نمونہ پیش کرتی رہی ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.