قوالی کے موجودہ ساز
دلچسپ معلومات
کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔
قوالی کے عہدِ ایجاد تیرہویں صدی عیسوی سے آج بیسویں صدی تک جوں جوں قوالی عوامی تفریح کی حیثیت اختیار کرتی گئی اس میں نِت نئے ہندوستانی و بیرونی سازوں کا اضافہ ہوتا گیا، چنانچہ آج قوالی کے آرکسٹرا میں دستی تالی کے علاوہ ہارمونیم، طبلہ، ڈھول ڈھولکی، یک تارا، دف، خنجری، چمٹا، منجیرے، سارنگی، گھنگرو، بانسری، ہڑکا، کانگو بانگو، کپاس، ڈمبل، کانچ پلیٹ، بینجو، الکٹرک گیٹار، وائلن، کلار نیٹ اور منڈولین جیسے ساز عام طور پر شامل ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.