قوالی کی ابتدائی زبان اور نثر میں ترانے کے بول
دلچسپ معلومات
کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔
قوالی کی ابتدائی زبان عربی ہے جو نثر پر مشتمل تھی۔
نثر کلامِ موزوں نہیں اور موسیقی متقاضی ہے کلام موزوں کی موسیقی کی اس انگ کے تحت خسروؔ نے قوالی کی نثر میں ابتدا ہی سے’’ ترانے‘‘ کے بول جوڑ دیے تاکہ راگنی کی شکل بھی نہ بگڑے اور اقوال بھی جوں کے توں برقرار رہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.