قوالی کی قسمیں
دلچسپ معلومات
کتاب "قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک"سے ماخوذ۔
قوالی کو اگر عام طور پر تقسیم کیا جائے تو دو بڑی قسموں میں تقسیم ہو سکتی ہے، پہلی قسم قدیم اور دوسری جدید جسے ہم مجلسی قوالی اور عوامی قوالی بھی کہہ سکتے ہیں۔
قدیم قوالی : مجلسی قوالی یعنی قدیم قوالی حمد و شنار، تصوف، نعت، اقوالِ رسول، مدحِ انبیا، اقوالِ بزرگانِ دین، معجزات کرامات، منقبت، قصائد اور مدحِ اؤلیا و صوفیا پر مبنی تھی اور اس کی زبان عربی و فارسی تھی لیکن گاہ گاہ اردو اور ہندی بھی اس میں شامل کر لی جاتی تھی۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.