Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

قوالی میں باضابطہ راگ ہیں

اکمل حیدرآبادی

قوالی میں باضابطہ راگ ہیں

اکمل حیدرآبادی

MORE BYاکمل حیدرآبادی

    دلچسپ معلومات

    کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔

    سماع میں محض خوش الحانی کی اجازت ہے اور قوالی راگ راگنیوں پر مشتمل ہے، مثلاً قوالی بسنت، باگیسری قوالی، قوالی جے جیوتی، قوالی رام کری، قوالی ٹوڑی براری اور قوالی سارنگ وغیرہ، یہ سب راگ ہیں اور ڈھیروں کتب شاہد ہیں کہ امیر خسروؔ کی قوالی ان پر مشتمل ہے پھر یہ ایک ایک راگ بھی کئی کئی دوسرے راگوں پر مشتمل ہے، مثلاً باگیسری قوالی مشتمل ہے گونڈ ملہار اور کانڈا پر، میں پھر ایک بار عرض کروں کہ سماع میں صرف خوش الحانی کی اجازت ہے راگ راگنی کی نہیں، قوالی کا یہ اختلاف بھی غور طلب ہے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے