Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

قوالی میں ستار کا استعمال

اکمل حیدرآبادی

قوالی میں ستار کا استعمال

اکمل حیدرآبادی

MORE BYاکمل حیدرآبادی

    دلچسپ معلومات

    کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔

    مشہور ہندوستانی ساز ستار امیر خسروؔ کی ایجاد ہے، ظاہر ہے یہ ساز امیر خسروؔ سے پہلے والے سماع میں شامل نہ رہا ہوگا لیکن خسروؔ کی قوالی میں یہ ساز شامل رہا، معروف ستار نواز استاد عبدالحلیم جعفر خاں اپنے مضمون ’’امیر خسروؔ اور ہندوستانی موسیقی‘‘ میں لکھتے ہیں کہ

    ’’ستار کی ایجاد حضرت نظام الدین اؤلیا کے دربار میں ہوئی (اور) خسروؔ اپنے پیر و مرشد حضرت نظام الدین اؤلیا کی خوشنودی کے لیے جو کلام پڑھا کرتے تھے، اس میں ستار کی مدد لیا کرتے تھے‘‘

    اہل سماع کے مطابق تار کے ساز سماع میں ممنوع ہیں، قوالی میں ستار کی شمولیت سماع سے کس قدر اختلاف کا ثبوت ہے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے