Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

قوالی میں تصوف کی ابتدا اور غیر مسلموں کی دلچسپی اور نعت کی ابتدا

اکمل حیدرآبادی

قوالی میں تصوف کی ابتدا اور غیر مسلموں کی دلچسپی اور نعت کی ابتدا

اکمل حیدرآبادی

MORE BYاکمل حیدرآبادی

    دلچسپ معلومات

    کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔

    عربی سے فارسی میں منتقل ہونے کے ساتھ ہی قوالی کے مضامین تصوف میں ڈھل گیے۔

    تصوف ایک ایسا موضوع ہے جس میں ساری خلق کو خالق کی جانب رجوع ہونے کا پیغام دیا جاتا ہے، اس میں مذہب کی تخصیص نہیں ہوتی، تصوف کی اس لا محدودیت کے باعث بے شمار غیر مسلم بھی قوالی میں دلچسپی لینے لگے۔

    قوالی میں نعت کی ابتدا فارسی کلام سے ہوئی، یہ بات اس بنا پر کہی جاسکتی ہے کہ ابتداً قوالی میں عربی نعت کے رواج کا کوئی حوالہ نہیں ملتا، اس کا ایک معقول سبب جو عام طور پر سمجھ میں آتا ہے وہ یہ ہے کہ ہندوستان میں عربی کسی بھی دور میں عوام کی زبان نہیں رہی، بر خلاف اس کے فارسی یہاں نہ صرف قوالی کے عہدِ ایجا دمیں عام تھی بلکہ صدیوں رائج رہی۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے