قوالی میں اردو ہندی کی ابتدا
دلچسپ معلومات
کتاب ’’قوالی امیر خسرو سے شکیلا بانو تک‘‘ سے ماخوذ۔
فارسی داں حلقوں میں قوالی کی مقبولیت کے بعد موجدِ قوالی حضرت امیر خسروؔ کو ایک ایسا اہم کارنامہ انجام دینا تھا، جس کے تحت تمام کے تمام ہندوستانی ایک مرکز پر جمع ہوسکیں یہ وہ عہد تھا جب اردو زبان اپنی عمر کے دو سو سال گذار چکی تھی اور ان دو صدیوں میں قومی یکجہتی کے فروغ کی سب سے اہم زبان تسلیم کی جاچکی تھی، چنانچہ خسروؔ نے خود اپنے عہد میں قوالی کو اردو ہندی سے ہمکنار کرتے ہوئے اس میں اپنے ’’اردو ہندی‘‘ دوہوں کا استعمال شروع کر دیا یہ دو ہے حمد و ثنار، نعتِ رسول اور حضرت نظام الدین اؤلیا کی مدت پر مشتمل ہیں۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.