خواجہ ابو محمد چشتی
دلچسپ معلومات
بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔ باب12
آپ خواجہ ابو احمد ابدال چشتی کے صاحبزادے اور مرید و خلیفہ تھے، کمال و بزرگی اور خدا شناسی میں یکتائے زمانہ تھے، اکثرت اوقات عالمِ تحیر میں رہتے تھے اور نمازِ معکوس بھی پڑھا کرتے تھے، آپ ریاضت و مجادہدہ بہت کرتے، بچپن میں خواجہ خضر نے آپ کو اسمِ اعظم سکھایا تھا، آپ کا روئے مبارک جو کافر دیکھتا فوراً مسلمان ہو جاتا، آپ کے زمانہ میں سارے شہر چشت میں کوئی کافر نہیں رہا تھا۔
آپ کی وفات 4 ربیع الثانی 414 ہجری میں واقع ہوئی، آپ کے خلیفہ خواجہ ابو یوسف تھے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.