خواجہ عثمان ہارونی
دلچسپ معلومات
بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔ باب16
آپ خواجہ حاجی شریف زندنی کے مرید اور خلیفہ تھے، آپ نے ستر سال مجاہدہ فرمایا اور کبھی پیٹ بھر کر کھانا پانی نہیں کھایا پیا ہر روز اور ہر شب میں ایک قرآن شریف ختم فرماتے تھے اور سماع بھی سنتے تھے، عالمِ ذوق و شوق میں اس قدر گریہ و زاری فرماتے کہ شب حاضرین بھی رونے لگتے آپ کے فضائل اور کرامات بے حد ہیں۔
آپ کی وفات شریف 5 شوال 617 ہجری کو ہوئی، آپ کے مرید خواجہ معین الدین چشتی اجمیری تھے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.