خواجہ عبدالواحد بن زید
دلچسپ معلومات
بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔ باب4
آپ خواجہ حسن بصری کے مرید و خلیفہ تھے، آپ نے مرید ہونے کے بعد چالیس سال تک عبادت و ریاضت اور مجاہدہ کیا، تین روز کے بعد تین لقمہ کھانا کھاتے تھے، کثرتِ مجاہدہ سے بہت نحیف اور کمزور ہوگئے تھے، آخری عمر میں اٹھا بیٹھا بھی نہ جاتا تھا، آخر کار سخت بیمار ہوئے اور بتاریخ 28 صفر 177ہجری میں رحلت فرمائی، آپ کے خلیفۂ اعظم خواجہ فضیل بن عباس تھے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.