Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خواجہ فیصل بن عیاض

رکن الدین نظامی

خواجہ فیصل بن عیاض

رکن الدین نظامی

MORE BYرکن الدین نظامی

    دلچسپ معلومات

    بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔ باب5

    آپ خواجہ عبدالواحد بن زید کے مرید اور خلیفۂ اعظم تھے، آپ ہمیشہ ٹاٹ کا لباس پہنتے اور روزے رہتے تھے، آپ خدائے تعالیٰ کے خوف سے بہت روتے تھے، حتیٰ کہ جو شخص آپ کو دیکھتا تھا وہ بھی رونے لگتا تھا، شروع میں راہزنی کرتے تھے، اللہ کی رحمت ہوئی اور راہزنی سے توبہ کی اور جس جس کا مال لوٹا تھا دور دراز سفر کر کے اسے پہنچا دیا، ریاضت اور مجادہ میں اس قدر کوشش کی کہ روزانہ پانچ سو رکعت نماز پڑھا کرتے تھے، آپ کی وفات 3 ربیع الاول 187ہجری میں واقع ہوئی۔

    آپ کے خلفیہ خواجہ سلطان ابراہیم بن ادھم بلخی تھے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

    Get Tickets
    بولیے