خواجہ بدرالدین حذیفہ مرعشی
دلچسپ معلومات
بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔ باب7
آپ خواجہ ابراہم ادھم بلخی کے مرید اور خلیفہ تھے، آپ مرعش ملک شام کے رہنے والے تھے جب جذبۂ عشقِ الٰہی طاری ہوا، گھر بار چھوڑ کر مکہ معظمہ میں آگئے، آپ بے حد ریاضت اور مجاہدہ فرماتے تھے، ہر وقت گریہ و زاری میں مصرورف رہتے، آپ نے حضرت ابراہیم سے بہت فیض حاصل کیا آپ کی وفات 24 شوال سنہ 252 ہجری میں ہوئی، حضرت ابی ہبیرۃ البصری آپ کے خلیفہ تھے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.