خواجہ امین الدین ابی بیرۃ البصری
دلچسپ معلومات
بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔ باب8
آپ خواجہ حذیفہ مرعشی کے مرید اور خلیفہ تھے, سترہ برس کی عمر میں تمام علوم و فنون میں کامل ہوئے آپ روزانہ دو مرتبہ قرآن شریف ختم کیا کرتے تھے اور ہر وقت گریہ و زاری میں مصروف رہتے تھے اور فقر و فاقہ کو بہت پسند کرتے تھے، ماہِ رمضان کے علاوہ بھی اکثر روزہ رکھا کرتے تھے اور جنگل کے پھل پھلوار لیے روزہ افطار فرمایا کرتے تھے، آپ نے خواجہ مرعشی سے بہت فیض پایا اور قربِ خداوندی حاصل کیا آپ کی وفات 7 شوال سنہ 279 ہجری میں واقع ہوئی، خواجہ ممشاد علو دینوری آپ کے خلیفۂ خاص تھے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.