Sufinama

خواجہ ممشاد علو دینوری

رکن الدین نظامی

خواجہ ممشاد علو دینوری

رکن الدین نظامی

MORE BYرکن الدین نظامی

    دلچسپ معلومات

    بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔ باب9

    آپ خواجہ ابی ہبیرۃ البصری کے مرید اور خلیفہ تھے، آپ بڑے ولیٔ کامل تھے، آپ نے ساری عمر پیدائش سے وفات تک دن کو کوئی شے نہیں کھائی پی، ہمیشہ صائم الدھر رہے، خواجہ ہبیرۃ البصری سے بہت فیض حاصل کیا، آپ بہت ریاضت و مجاہدہ فرمایا کرتے تھے، اکثر آپ کی خواجہ خضر سے ملاقات ہوتی تھی، آپ کی وفات 25 محرم الحرام 299 ہجری میں واقع ہوئی، خواجہ ابو اسحاق شامی چشتی آپ کے مرید و خلیفہ تھے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے