Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama

خواجہ ابوا اسحاق شامی چشتی

رکن الدین نظامی

خواجہ ابوا اسحاق شامی چشتی

رکن الدین نظامی

MORE BYرکن الدین نظامی

    دلچسپ معلومات

    بائیس خواجہ کی چوکھٹ۔ باب11

    آپ خواجہ ممشاد علو کے مرید و خلیفہ تھے، جب آپ بغداد شریف میں خواجہ ممشاد علو کی خدمت کے لئے گئے تو خواجہ ممشاد نے پوچھا تمہارا نام کیا ہے آپ نے کہا میرا نام ابو اسحاق شامی ہے اس پر خواجہ ممشاد علو نے فرمایا کہ جاؤ تم کو ولایتِ چشت سپرد کی تمہارا نام آج سے ابوا اسحاق چشتی ہے تاقیامت یہی نام رہے گا اور جو تمہارا مرید ہوگا اسے چشتی کہیں گے، چشت شہر ہرات میں قصبہ ہے، آپ نے وہیں سکونت اختیار کی، خاندانِ چشت کی ابتدا آپ ہی سے ہوئی، آپ بہت عبادت اور مجاہ فرمایا کرتے تھے اور ہمیشہ صائم الدھر رہتے تھے، 14 ربیع الثانی کو آپ کی وفات ہوئی، خواجہ ابو احمد ابدال چشتی آپ کے مرید اور خلیفہ تھے۔

    مأخذ :

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

    Register for free
    بولیے